محترمہ یہ اردو فورم ہے یہاں اردو ہی لکھنا زیادہ مناسب ہے آپ بھی کوشش کریں
شکریہ
آپ کے آنے کی خبر نہیں تھی اسلیئے زیادہ لوگ استقبال نہیں کر سکے باقی 3 ایڈمنز نے کیسا پرتپاک استقبال کیا ہے کیا یہ کم ہے؟ باقی ان کا کچھ بگاڑنے کا سوچنا بھی نا یہ نہ ہو بھاگنے کا راستہ نا ملے
Bookmarks