بے بسی… کھیل ہے مقدر کا ملنا اور بچھڑ جانا زِیست کی جو گاڑی ہے یہ تو بس مقدر کے راستوں پہ چلتی ہے راستے جدا سب کے منزلیں الگ سب کی اور یہاں مقدر بھی کس کا کس سے ملتا ہے ’’راستوں کی مرضی ہے،، جس طرف بھی لے جائیں سامنے مقدر کے زور کس کا چلتا ہے ٭٭٭
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Great
رائے کا شکریہ
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks