آدمیوں کی تین اقسام ہوتی ہے:

(الف) کامل: وہ ہے جو لوگوں سے مشورہ کرکے اس پر غور کرے۔

(ب) کاہل: وہ ہے جو اپنی رائے پر چلے اور کسی سے مشورہ نہ کرے۔

(ج)لاشئی: وہ ہے جو نہ خود سمجھدار ہو اور نہ وہ دوسروں سے مشورہ کرے۔




خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء