KhUsHi (02-21-2016),Mamin Mirza (01-23-2016),Rana Taimoor Ali (01-23-2016)
ایک ریستوران میں ایک کاکروچ کہیں سے آیا اور ایک خاتون پر بیٹھ گیا۔۔خاتون فوراً اٹھی اس نے پاگلوں کی طرح چیخنا شروع کر دیا اور پاگلوں کی طرح ہاتھ مارنے شروع کر دیے تھوڑی سی کوشش کے بعد میں کاکروچ کو پھینکنے میں کامیاب ہو گئی لیکن اس نے اپنی جدوجہد کے دوران یہ کاکروچ اپنی ایک گروپ میٹ خاتون پر پھینک دیا۔۔اب چیخنے اور پاگلوں کی طرح ہاتھ چلانے کی باری ان خاتون کی تھیں۔اتنے میں ریستوران کا ایک ویٹر کہیں سے آیا اس نے خاتوں سے کاکروچ اٹھانے کی کوشش کی خاتون نے خود ہی ہاتھ چلاتے چلاتے کاکروچ ویٹر پر پھینک دیا۔۔۔اب کاکروچ ویٹر کی شرٹ پر تھا۔۔ویٹر سکون سے کھڑا رہا، نا وہ چیخا ، نا اس نے پاگلوں کی طرح ہاتھ چلائے اس نے غور سے کاکروچ کی حرکات کر معائنہ کیا اور سکون سے اسے پکڑ کر ریستوران سے باہر پھینک دیا۔۔
دور بیٹھا کافی کے کپ میں چمچ ہلاتا میں یہ سارا ڈرامہ دیکھ رہا تھا اسی وقت میرے دماغ کے چودہ طبق روشن ہوئے اور اس میں خیالات آنے لگے کہ کیا ان دونوں عورتوں کی چیخ و پکار اور پاگلوں والی حرکتوں کا ذمہ دار کاکروچ تھا؟ اگر ایسا ہی ہے تو پھر ویٹر کیوں نہیں چیخا اس نے کیوں پاگلوں والی حرکتیں نہیں کیں؟ویٹر نے بنا کسی مسئلے اور پرفیکٹ انداز میں کاکروچ سے جان چھڑائی۔
کاکروچ کا قصور نہیں بلکہ ان دو عورتوں میں پرابلم حل کرنے کی بجائے ان پر اوور ری ایکٹ کرنے کی عادت نے کاکروچ کو موقع دیا کہ ان عورتوں ک پاگل جیسی حرکتیں کرنے پر مجبور کر سکے۔
مجھے احساس ہوا کہ میرے باپ، میری بیوی یا میرے باس کا مجھ پر چیخنا چلانا مجھے ڈسٹرب نہیں کرتا بلکہ ان کے چیخنے چلانے کی ٹینشن اور پرابلم میں ہینڈل نہیں کر سکتا اس لیے میں ڈسٹرب ہوتا ہوں۔ اسی طرح سڑک پر ٹریفک جام مجھے ڈسٹرب نہیں کرتی بلکہ اس ٹریفک جام سے پیدا ہونے ٹینشن میں ہینڈل نہیں کر سکتا ا اس لیے میں ڈسٹرب ہو جاتا ہوں۔ مسائل سے زیادہ مسائل کی جانب ہمارا رویہ ہی ہماری زندگی میں پرابلمز، ٹینشن اور بے ترتیبی پیدا کرتا ہے۔
نتیجہ
میں نے سوچ لیا کہ آج سے زندگی میں کسی بھی پرابلم پر ری ایکٹ نہیں رسپانڈ کرنا ہے
( اس پرابلم کا سامنا کرنا ہے اور حل نکالنا ہے)
ان عورتوں نے ری ایکٹ کیا اور ویٹر نے رسپانڈ کیا
ری ایکشن آٹومیٹک ہو جاتے ہیں اور رسپانڈ سوچ سمجھ کر کیا جاتا ہے
گوگل کے نئے سی ای وی سندر پیچائی کی سی ای اوہ بننے کے بعد سب سے پہلی تقریر کا اردو ترجمہ
Warq Warq Pe Teri Ibrat, Tera Fasana, Teri Hikayat..
Kitab-E Hasti Jahan Se Kholi, Teri Mohabat Ka Bab Nikla..
KhUsHi (02-21-2016),Mamin Mirza (01-23-2016),Rana Taimoor Ali (01-23-2016)
great
Zabardast............!
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
intelligent086 (02-22-2016)
بہت عمدہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Great sharing
Buhat he zabardast
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دِن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
nice wark
Kis Ki Kya Majal Thi Jo Koi Hum Ko Kharid Sakta Faraz,..Hum Tu Khud Hi Bik Gaye Kharidar DekhKe..?
intelligent086 (02-22-2016)
haan gi google ka ceo itni ghatya example dey kar bhi logon ki ash ash feeling lucky ka shikar ho geya, oo hoo
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks