google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: جاہل اور جہالت

    Hybrid View

    1. #1
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 singer_zuhaib's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      Islamabad
      Posts
      577
      Threads
      217
      Thanks
      26
      Thanked 66 Times in 52 Posts
      Mentioned
      8 Post(s)
      Tagged
      783 Thread(s)
      Rep Power
      23

      Mobile جاہل اور جہالت

      ایک تجزیہ

      جاہلوں کی بستی میں ایک جاہل ایسے بھی ہیں جو آپ کو معاشرے میں آس پاس نظر آئیں گے جو رات کو موبائل میں ہیڈ فونز کے زریعے یا بعض دفعہ بغیر ہیڈ فونز کے گانے سنتے سنتے سو جاتے ہیں اور وہ گانے اس وقت تک چلتے رہتے ہیں جبتک بیٹری ڈیڈ نہ ہو جائے اور میں حیران اس بات پے ہوتا ہوں کان میں گانے چلتے ہوئے انہیں نیند آ کیسے جاتی ہے اور اس سے بھی حیران کن بات یہ کہ پھر رات بھرگانے چلتے رہتے ہیں اور ان گانوں کی آواز کانوں میں پڑتی رہتی ہے پر وہ مزے سے خراٹے مارتے سوتے رہتے ہیں...!!!

      انہی جاہلوں کی ایک قسم آپ کو بسوں,ویگنوں,چنگچی میں بیٹھے سٹاپ پے کھڑے اور راہ چلتے ہاتھ میں موبائل پکڑے فل آواز میں گانے چلا کے سنتے اور سر دھنتے نظر آئیں گے اور ایک طرح اپنی طرف سے یہ تاثر دے رہے ہوتے ہیں کہ دیکھو میرے پاس کیسا موبائل ہے میرے گانے کیسے ہیں تم کیا سمجھتے ہو کہ تمہارے پاس صرف موبائل ہے یہ دیکھو میں نے بھی موبائل لیا ہے جس میں میموری کارڈ بھی ہے اور ہاں اس میں گانے بھی چلتے ہیں,اور ایسے جاہلوں کے موبائل میں واہیات نصیبو لال,اللہ دتہ لونے والا,ندیم عباس ,اکرم راہی کے تھکے ہوئے اور گھٹیا ترین عشقیا شاعری پے مبنی گانے ہوتے ہیں جن کو خود سن سن کے اور لوگوں کو سنا کے اپنے آپ کو عاشق ظاہر کر رہے ہوتے ہیں اور کچھ میرے جیسے سنجیدہ انسان ایسے گانے سن کے اور ایسی حرکات دیکھ دیکھ کے تزبزب ہو رہے ہوتے ہیں کہ اس جاہل کی جہالت سے کیسے جان چھوڑوائیں نہیں تو یہ کان اور دماغ دونوں خراب کر دے گا

      اس قسم کے لوگ کی اکثریت لیبر کی ہوتی ہے لیبر ہونا کوئی عیب یا بری بات نہیں پر لیبر کی اکثریت زیادہ تر انپڑھ یا پھر کم تعلیم یافتہ ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ایسے واہیات گانے چلا کے اوچھی حرکتیں کرتے جگہ جگہ نظر آتے پھرتے ہیں کیا آپکا اور میرا ایسے جاہلوں کی جہالت کو اچھے انداز سے روکنا نہیں بنتا...!!!

      نوٹ- پوسٹ پے اعتراض کرنے والے یہ پہلے سوچیں اور دیکھیں کہ میرا مقصد ہمیشہ معاشرے کی خرافات پے روشنی ڈالنا ہوتا ہے جاہلوں کی جہالت کو بیان کرنا ہوتا ہے اور جاہلوں کی جہالت سے چھٹکارا پانا ہوتا ہے ناکہ انسان یا کسی پیشہ کی توہین و تحقیر کرنا مقصد ہوتا ہے

      اور یہ نوٹ اس لیے لکھا کہ کچھ پڑھے لکھے کم فہم انسان بھی ہوتے ہیں جو پوسٹ کے مقصد کو چھوڑ کے بے تکے اعتراض نکال کے بیٹھ جاتے ہیں.

      تحریر- وقاص




      Maktab E Ishq ka Dastoor Nirala Dekha
      Os Ko Chutti Na Mili Jis Ne ''Sabaq Yaad'' Kiya

      Talaash E khudi

    2. The Following User Says Thank You to singer_zuhaib For This Useful Post:

      Mamin Mirza (01-25-2016)

    3. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: جاہل اور جہالت

      عمدہ اور خوب صورت تحریر
      شیئر کرنے کا شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    4. #3
      Charagh e Aab...........! www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Mamin Mirza's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Uroos Ul Bilad,Sheher e Qaid.....Karachi..!
      Posts
      2,368
      Threads
      338
      Thanks
      1,026
      Thanked 1,107 Times in 704 Posts
      Mentioned
      346 Post(s)
      Tagged
      3232 Thread(s)
      Rep Power
      61

      Re: جاہل اور جہالت

      اچھی تحریرہے
      !لکھتے رہئیے۔۔۔


      !میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔

    5. #4
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 singer_zuhaib's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      Islamabad
      Posts
      577
      Threads
      217
      Thanks
      26
      Thanked 66 Times in 52 Posts
      Mentioned
      8 Post(s)
      Tagged
      783 Thread(s)
      Rep Power
      23

      Re: جاہل اور جہالت

      شکراً



      Maktab E Ishq ka Dastoor Nirala Dekha
      Os Ko Chutti Na Mili Jis Ne ''Sabaq Yaad'' Kiya

      Talaash E khudi

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •