آبائی گھر ماتمی شام اتر آئی ہے پھر بام تلک گھر کی تنہائی کو بہلائے کوئی کیسے بھلا اپنے خوابوں کے تعاقب میں گئے اس کے مکیں منتظر ہیں یہ نگاہیں کہ ہیں بجھتے سے دئے راہ تکنے کے لئے کوئی بچے گا کب تک پھر یہ دیواریں بھی ڈھے جائیں گی۔ ٭٭٭
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks