SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ


      حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ

      حضرت امام اعظم ابو حنیفہ اپنی جوانی کے زمانے میں گلی میں سے گذر رہے تھے کہ گلی میں کھیلتے ہوئے چند بچوں نے ایک دوسرے سے کہا " ارے ایک طرف ہٹ جاؤ۔ جانتے نہیں امام ابو حنیفہ آرہے ہیں۔ " پھر لڑکے (بچے) ایک دوسرے سے چہ میگوئیاں*کرنے لگے۔ " سنا ہے یہ بہت عبادت گذار آدمی ہے ساری ساری رات اللہ تعالی کے حضور کھڑے ہو کر نفل پڑھتا رہتا ہے"
      امام اعظم نے بچوں کی گفتگو سنی ۔ گھر پہنچے تو اللہ کے حضور سجدے میں*گر کر رو پڑے۔ گریہ و زاری کی کیفیت طاری ہوگئی ۔ اللہ تعالی سے عرض کی " مولا ! اگر تو نے میرے بارے میں بچوں کے دل میں*ایسا نیک گمان ڈال ہی دیا ہے تو مجھے اب ایسا بنا بھی دے "*
      امام اعظم کے شاگردان روایت کرتے ہیں کہ اس کے بعد امام اعظم اپنی ساری زندگی تادمِ وصال ساری رات اللہ تعالی کی بارگاہ میں کھڑے ہو نوافل و عبادات کرتے رہتے تھے۔ "

      سبق : یہ وہ عظیم لوگ تھے کہ اگر کوئی نیک، عبادت گذار کہہ دیتا تو ویسا ہی بن بھی جاتے تھے۔ تاکہ ظاہر و باطن میں تضاد نہ رہے۔ اور ایک آج ہم جیسے (الا ماشاءاللہ) لوگ ہیں کہ دنیا کے سامنے تو خود کو اچھا ، نیک، سخی، عبادت گذار، حاجی نمازی ظاہر کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیتے ہیں جبکہ خلوت اور تنہائی میں شیطان کے پیروکار بن کر اللہ تعالی کی نافرمانیاں کیے جاتے ہیں۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      Moderator www.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      BDunc's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      8,431
      Threads
      678
      Thanks
      300
      Thanked 249 Times in 213 Posts
      Mentioned
      694 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      119

      Re: حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ

      V good


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •