SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: دوست کے علم میں لائے بغیر واٹس ایپ پر میسج پ&#

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      دوست کے علم میں لائے بغیر واٹس ایپ پر میسج پ&#



      دوست کے علم میں لائے بغیر واٹس ایپ پر میسج پڑھنے کی انوکھی ترکیب



      واٹس ایپ کے صارفین سمیت دیگر اسمارٹ فون استعمال کرنے والے صارفین جب ایک دوسرے کو میسج کرتے ہیں یا پھر اسے پڑھتے ہیں تودوسرا دوست جان لیتا ہے کہ آپ اس کا میسج پڑھ رہے ہیں لیکن ایک ایسی ترکیب بھی ہے جسے عمل میں لا کراس پریشانی سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔
      اس ترکیب سے آپ کے لیے آسان ہو گا کہ آپ کا دوست جان ہی نہ سکے کہ آپ نے اس کا میسج پڑھ لیا ہے جب کہ اس ترکیب کو بلیو ٹک ٹرک کا نام دیا گیا ہے۔
      پہلے قدم کے طور پر آپ جب میسج وصول کریں تو فوری اسے کھولیں نہ بلکہ سیٹنگ میں جا کر ایئر پلین موڈ کو آن کردیں اور اب واٹس ایپ آئی کون ٹچ کرکے میسج پڑھ لیں۔
      مسیج پڑھنے کے بعد صارفین ایپ کو مکمل طور پر بند کردیں جبک ہ ایپل موبائل رکھنے والے ہوم بٹن پر دوبار ٹچ کرکے واٹس ایپ ونڈو کھولیں اور انڈرائیڈ موبائل رکھنے والے ملٹی ٹاسک بٹن کو دبا کر ایپ کو بائیں جانب لے جائیں۔
      اب آپ اپنی سیٹنگ کی جانب واپس چلے جائیں اور ایئر پلین موڈ کو آف کردیں۔ اس طریقہ پر عمل کرنے سے آپ کا دوست جان ہی نہیں سکے گا کہ آپ نے اس کا میسج پڑھ لیا ہے۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      155

      Re: دوست کے علم میں لائے بغیر واٹس ایپ پر میسج ¦

      Nice Sharing
      Thanks for Sharing


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: دوست کے علم میں لائے بغیر واٹس ایپ پر میسج ¦






      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •