ہائی لائٹر جو ٹیکسٹ کو محفوظ کرتا ہے
غالباً یہ ایجاد طالبعلموں کیلئے سب سے زیادہ مفید ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ ایک خاص قسم کا ہائی لائٹر ہے۔ طالب علم کتابوں میں سے اہم اقتباسات کو ہائی لائٹ کر لیتے ہیں تا کہ بوقت ضرورت ان پر نظر ڈا ل کر سبق کو دُھرا لیا جائے۔ اس ہائی لائٹر کی یہ خوبی ہے کہ وہ جتنا ٹیکسٹ ہائی لائٹ کرتا ہے وہ اسے اپنے اندر محفوظ کر لیتا ہے۔ طالب علم چاہے تو اس مواد کو اپنے کمپیوٹر میں ٹرانسفر کر لے۔ اس طرح سے ٹائپ کرنے کی زحمت سے بچ کر وہ اہم اسباق کے خلاصہ جات الگ سے محفوظ کر کے کام میںلا سکتا ہے۔



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote

Bookmarks