Moona (02-11-2016)
گذشتہ برس کی طرح اس برس بھی معروف کمپنی لینووو نے دنیا کا سب سے پتلا اور ہلکا لیپ ٹاپ متعارف کرایا ہے۔لاس ویگاس میں ہونے والی سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش کے سلسلے میں لینووو نے یوگا 900 ایس نامی لیپ ٹاپ متعارف کرایا ہے۔جس کی موٹائی محض آدھا انچ ہے جبکہ وزن ایک کلو گرام سے کچھ کم ہے اور کمپنی نے اسے دنیا کا سب سے پتلا کنورٹ ایبل لیپ ٹاپ قرار دیا ہے۔یہ لیپ ٹاپ گذشتہ ماڈل کے مقابلے میں زیادہ پتلا اور ہلکا ہے جس میں انٹیل کے کور ایم پروسیسر کو شامل کیا گیا ہے۔اس کی بیٹری لائف ساڑھے دس گھنٹے بتائی گئی ہے جبکہ اس میں ایکٹو پین سپورٹ بھی رکھی گئی ہے۔اس لیپ ٹاپ کو رواں سال مارچ میں 1099 ڈالرز میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Moona (02-11-2016)
Wah
Zabardast
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Moona (02-11-2016)
@intelligent086 Bhai
Thanks 4 informative sharing
intelligent086 (02-12-2016)
Moona (02-12-2016)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks