محبت طاق دل پہ رکھا ھوا وہ چراغ آخر شب ھے کہ اسکی لو اگر مدھم بھی پڑ جائے تو اندر کا اجالا کم نہیں ھوتا محبت وسوسوں اور واھموں کے درمیاں کچھ دن اسیری کاٹ سکتی ھے ھمیشہ کے لیے لیکن یہ اپنے محور سے نہیں ھٹتی
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks