جہاں برا منانا تھا وہاں میں نے خاموشی اختیار کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہاں تو میں آپ کو با اختیار کر رہا ہوں آپ بھی لکھ لیں ، ہر وقت مرچی کھا کر نا بیٹھا کرو ۔ :-ss ۔ میں نے انتہائی احتیاط کے ساتھ لکھا آپ کو ناگوار نا گزرے آپ نے پھر بھی لکھ دیا کہ میں اپنا منہ بند رکھوں یہاں جو دل کرتا ہے لکھو کچھ نہیں ہوتا میری طرف سے کوئی شکائیت نہیں ہوگی



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out




Bookmarks