Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post
han g kam hai hun dasso
wese apka get up kesa raha btaya e nhi ?

اب آپ نے ایسے گیٹ اپ کے لیئے میرا نام چن لیا ہے تو اب چلنے دو ایسے ہی کہتا رہا ہوں میں بالکل ایسا نہیں ۔
ویسے ایک بات کہہ دوں کہ آپ کو اعتماد تھا بھائی کا نام لکھ دو زیادہ خطرہ نہیں ۔ ۔ ورنہ یہاں پر بہت سے مسلح اوتار بھی تھے