بد نصیب انسان

کتنا بد نصیب ہے وہ انسان جو اپنے والدین کی خدمت کر کے دُعا نہیں لیتا،
اور لوگوں سے کہتا رہتا ہے کہ میرے لیے دعا کرنا۔