"آپ کا اصل ساتھی اور آپکا صحیح تشخص آپ کے اندر کا انسان ھے،اسی نے عبادت کرنا ھے اور اسی نے بغاوت،وھی دنیا والا بنتا ھے اور وھی آخرت والا۔ اسی اندر کے انسان نے آپکو سزا اور جزا کا مستحق بنانا ھے، فیصلہ آپکے ھاتھ میں ھے، آپکا باطن ھی آپکا بہترین دوست اور وھی بدترین دشمن، آپ خود ھی اپنے لیئے دشواری سفر ھو اور خود ھی شادابی سفر۔باطن محفوظ ھو گیا تو ظاھر بھی محفوظ ھوگا



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

آپ کا اصل ساتھی

Reply With Quote
Bookmarks