رَبَّنَا وَآتِنَا مَا وَعَدْتَنَا عَلَى رُسُلِکَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِنَّکَ لَا تُخْلِفُ الْمِيعَادَ (آل عمران:۱۹۴)ترجمہ:اے ہمارے رب اورہم کو دیجئے جو آپ نے وعدہ کیا ہے،اپنے رسولوں کے واسطے سے ہمیں قیامت کے دن رسوانہ فرما، بے شک آپ وعدہ خلافی نہیں کرتے۔
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
singer_zuhaib (01-23-2016)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks