Yummy
سامانگوشت آدھ سیر گھی تین چھٹانک،پیاز آدھ پاؤ۔لہسن ایک پوتھی۔ادرک آدھی چھوٹی ڈلی۔دہی آدھ پاؤ۔دھنیہ آدھی چھٹانک۔مرچ آدھی چھٹانک لونگ،کالی مرچ،بڑی الائچی ہر ایک ایک تولہ۔نمک بقدر ضرورت۔
ترکیب
مصالحہ پیس کر رکھ لیں۔گھی کڑ کڑاکر اس میں پیاز کے کچھ لچھے سرخ کر کے نکال لیں اور مصالحہ پتیلی میں ڈال کر اسے خوب بھونیں۔پھر گوشت ڈال کر اسے ہلکی آنچ پر گلائیں اس کے بعد پانی کے چھینٹے دے دے کر بھونیں اور دہی ملا دیں۔اس سے گریوی بن جائے گی اب گرم گرم مصالحہ ڈال کر دم پر لگادیں اور تھوڑی دیر بعد پتیلی چولہے پر سے اتار لیں۔
Similar Threads:
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Yummy
رائے کا شکریہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Welcome
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks