رَبَّنَا لا تَجْعَلْنَا فِتْنَۃً لِلَّذِیْنَ کَفَرُوْا وَاغْفِرْلَنَا رَبَّنَا اِنَّکَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ
ترجمہ:اے ہمارے رب ہمیں ظالموں کا تختہ مشق نہ بنا،اے ہمارے رب ہماری مغفرت فرما،آپ غالب حکمت والے ہیں۔
فائدہ:دشمنان اسلام کی جانب سے جب اذیتوں کا سلسلہ ہو تو اس وقت یہ دعاء بہت مجرب ہے۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote

Bookmarks