رَبِّ ھَبْ لَیْ حُکْماً وَاَلْحِقْنِی بِالصَّالِحِیْنَ وَاجْعَلْ لِیْ لِسَانَ صِدْقٍ فِی الآخِرِیْنَ، وَاجْعَلْنِیْ مِنْ وَّرَثَۃِ جَنَّۃِ النَّعِیْمِ
ترجمہ:اے میرے پروردگار مجھ کو حکمت عطا فرما اور(مراتب قرب میں) مجھ کو(اعلیٰ درجہ کے) نیک لوگوں کے ساتھ شامل فرما اورمیرا ذکر آئندہ آنے والوں میں جاری رکھ اور مجھ کو جنت النعیم کے مستحقین میں سے فرما۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote



Bookmarks