رَبَّنَاافْرِغْ عَلَیْنَا صَبْراًوَّتَوَفَّنَامُسْلِمِیْنَ
ترجمہ:اے ہمارے رب ہم پر صبر کے دہانے کھول دے اورہمیں اسلام پر وفات عطا فرما۔
فائدہ:اسلام وایمان پر وفات کے لئے اس دعاء کا اہتمام کرے۔


Similar Threads: