رَبِّ اَوْزِعْنِیْ اَنْ اَشْکُرَ نِعْمَتَکَ الَّتِیْ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَعَلٰی وَالِدَیَّ وَاَنْ اَعْمَلَ صَالِحاً تَرْضَاہُ وَاصْلِحْ لِیْ فِیْ ذُرِّیَّتِیْ اِنِّیْ تُبْتُ اِلَیْکَ وَاِنِّیْ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ
ترجمہ:اے میرے رب مجھے توفیق عطا فرما کہ میں آپ کی نعمتوں کا شکر کروں جو آپ نے مجھ پر اورمیرے والدین پرکیا ہےاور یہ کہ ایسے عمل کی توفیق مرحمت فرمائیں جس سے آپ خوش ہوجائیں اور میری اولاد کو میرے لئے درست فرمادیجئے اورمیں توبہ کرتا ہوں اور میں مسلمانوں میں سے ہوں۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote

Bookmarks