SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: تصاویر سے جانیں لوگوں کے دلوں کے راز

    1. #1
      Zindagi www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Rana Taimoor Ali's Avatar
      Join Date
      Nov 2014
      Location
      Islamabad
      Posts
      1,418
      Threads
      273
      Thanks
      358
      Thanked 643 Times in 324 Posts
      Mentioned
      172 Post(s)
      Tagged
      2697 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Pen تصاویر سے جانیں لوگوں کے دلوں کے راز







      کیا آپ کسی کو دیکھ کر اندازہ لگا سکتے ہیں کہ وہ کتنا اداس، غصے، شرمندگی، خوف، خوشی، حیران اور دیگر جذبات کا شکار ہے ؟ مشکل ہے ناں مگر یہ کام اب مائیکروسافٹ نے اپنے ذمے لینے کا اعلان کیا ہے۔ہوسکتا ہے آپ کو یاد ہو کہ چند ماہ قبل مائیکروسافٹ نے ایک ویب سائٹ متعارف کرائی تھی جس میں لوگوں کی تصاویر اپ لوڈ کرکے ان کی عمر کا تعین کرنے کی کوشش کی جاتی تھی۔http://how-old.net/ نامی اس سائٹ میں کسی اپ لوڈ تصویر کا تجزیہ کرکے مذکورہ شخص کی عمراور جنس کا تعین کیا جاتا تھا اور اکثر وہ غلط ہی ثابت ہوتا تھا۔اب مائیکروسافٹ نے یہی کام کسی تصویر پر چہرے کے تاثرات سے اس کے جذبات کا تعین کرنے کے حوالے سے ایک اور ویب سائٹ میں شروع کیا ہے۔تاہم کمپنی نے خبردار بھی کیا ہے کہ ابھی یہ تجرباتی بنیادوں پر ہے اور اس میں ہمیشہ ہی درست نتائج سامنے نہیں آتے۔جیسے کسی تصویر میں کوئی شخص اداس نظر آرہا ہوگا تو یہ نتیجہ بھی سامنے آسکتا ہے کہ وہ درحققیت اداس نہیں بلکہ کسی اور جذبے نے اس پر غلبہ پایا ہوا ہے۔تاہم تفریح اور گیم سے ہٹ اس الگورتھم میں کچھ اہم کام بھی کیا جارہا ہے۔مائیکروسافٹ کی جانب سے درحقیقت تصاویر کے بارے میں جاننے کے حوالے سے مشینوں کی صلاحیت کو بہتر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے اور ڈویلپرز کو بھی اس طرح کے تجربات کرنے کی دعوت دی جائے گی۔ان کی مدد سے مستقبل میں ایسی اپلیکشنز کو تیار کیا جائے گا جو کسی کی چلتی ہوئی ویڈیو کو دیکھ کر اسے شناخت کرسکے یا بتاسکے کہ کون ویڈیو میں بول رہا ہے وغیرہ وغیرہ۔اگر آپ بھی جاننا چاہتے ہیں اپنے چہرے سے آپ کتنے اداس یا خوش نظر آتے ہیں تو مائیکروسافٹ کے پراجیکٹ آکسفورڈ کے پیج پر جاکر کوشش کرسکتے ہیں۔



      Similar Threads:

    2. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: تصاویر سے جانیں لوگوں کے دلوں کے راز

      Quote Originally Posted by Rana Taimoor Ali View Post
      Quote Originally Posted by Rana Taimoor Ali View Post




      کیا آپ کسی کو دیکھ کر اندازہ لگا سکتے ہیں کہ وہ کتنا اداس، غصے، شرمندگی، خوف، خوشی، حیران اور دیگر جذبات کا شکار ہے ؟ مشکل ہے ناں مگر یہ کام اب مائیکروسافٹ نے اپنے ذمے لینے کا اعلان کیا ہے۔ہوسکتا ہے آپ کو یاد ہو کہ چند ماہ قبل مائیکروسافٹ نے ایک ویب سائٹ متعارف کرائی تھی جس میں لوگوں کی تصاویر اپ لوڈ کرکے ان کی عمر کا تعین کرنے کی کوشش کی جاتی تھی۔http://how-old.net/ نامی اس سائٹ میں کسی اپ لوڈ تصویر کا تجزیہ کرکے مذکورہ شخص کی عمراور جنس کا تعین کیا جاتا تھا اور اکثر وہ غلط ہی ثابت ہوتا تھا۔اب مائیکروسافٹ نے یہی کام کسی تصویر پر چہرے کے تاثرات سے اس کے جذبات کا تعین کرنے کے حوالے سے ایک اور ویب سائٹ میں شروع کیا ہے۔تاہم کمپنی نے خبردار بھی کیا ہے کہ ابھی یہ تجرباتی بنیادوں پر ہے اور اس میں ہمیشہ ہی درست نتائج سامنے نہیں آتے۔جیسے کسی تصویر میں کوئی شخص اداس نظر آرہا ہوگا تو یہ نتیجہ بھی سامنے آسکتا ہے کہ وہ درحققیت اداس نہیں بلکہ کسی اور جذبے نے اس پر غلبہ پایا ہوا ہے۔تاہم تفریح اور گیم سے ہٹ اس الگورتھم میں کچھ اہم کام بھی کیا جارہا ہے۔مائیکروسافٹ کی جانب سے درحقیقت تصاویر کے بارے میں جاننے کے حوالے سے مشینوں کی صلاحیت کو بہتر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے اور ڈویلپرز کو بھی اس طرح کے تجربات کرنے کی دعوت دی جائے گی۔ان کی مدد سے مستقبل میں ایسی اپلیکشنز کو تیار کیا جائے گا جو کسی کی چلتی ہوئی ویڈیو کو دیکھ کر اسے شناخت کرسکے یا بتاسکے کہ کون ویڈیو میں بول رہا ہے وغیرہ وغیرہ۔اگر آپ بھی جاننا چاہتے ہیں اپنے چہرے سے آپ کتنے اداس یا خوش نظر آتے ہیں تو مائیکروسافٹ کے پراجیکٹ آکسفورڈ کے پیج پر جاکر کوشش کرسکتے ہیں۔



      اچھا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      اب یہ جاننے کے لیئے فرصت میں اسکو وزٹ کر کے دیکھ لیتے ہیں



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    3. #3
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      158

      Re: تصاویر سے جانیں لوگوں کے دلوں کے راز

      Nice Sharing
      Thanks for Sharing


    4. #4
      Moderator www.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      BDunc's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      8,431
      Threads
      678
      Thanks
      300
      Thanked 249 Times in 213 Posts
      Mentioned
      694 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      119

      Re: تصاویر سے جانیں لوگوں کے دلوں کے راز

      Nice share


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    $low Poision, *AWAN*, - Lily -, Aanchal, abbasiali, Abu Affan, Adiva, Admin, afaq ali, Ahmak E Azam, Ainee, Ajnabee, Akhzar Ali, Ali, Ali.hasan, aliahmed, Aliyasir, Ali_, Amazing Creator, amit pal, Ammy_769, Amsa, Anamika, Anmol, Anu, Areeba.A, Arosa Hya, Arsal, Arsalan, Aseer e Wafa, Atif Mehmood, Atif Saad, ayesha, Ayesha khan, azharsabri, backlinks service, Baniaz Khan, BDunc, Beautiful, Black Pearl, Black_Pearl, blairsteve44, Blooming Daisy, CaLmInG MeLoDy, Ch Asjid, Crazy Prince, Crystalline, crystal_thinking, curi0us, cute doll, Daniel-7, DEATH_GAMER, Decent Prince, Deepless_Eyes, deewan, Dilkash, DILPAK14, Dr Danish, Dr Maqsood Hasni, Dr Rana Rizwan, Dua, Eastern Girl, emilio, engr1111, Eye Candy, fairy, Faisals619, fareena, faryal Mushtaq, FOOl, Forum Guru, Ghulam Farid (GF), Haider Ali, hir, iamridaali15, ibne adam, Iffat atiqa, illusionist, Imran, imran emi, Imran520, intelligent086, IQBAL HASSAN, ishfaq, jamil mirza, Jasmeen Pari, Khaak~e~Tayeba, Khak e Makkah, Khirman, KhUsHi, Lion, loneliness4ever, Lost Passenger, lovely, Loving Bird, MAHA514, Mamin Mirza, marva, Masoom Bacha, maya, Meri.khamoshi, MHA, Miss You, Mr Dayo, Mr. Bean, Mrs.Qaisar, mr_innocent, Mubina Sohrab, Muhammad Abubakar, Nasir Ashfaq, Naughty Girl, Ovais, PakLover, PaRdEsI RaJa, Pari, Pari Sheikh, pashoo, patriot19472001, pious angel, Precious, Qainat, qaisarabdulaziz, R.M.Dixit, rafique, Ram Mohan, Rana Haris, Rana.rehman71, Rapunzel, Ria, ROHAAN, Roomi, Rujnab Khan, saba, Saboo, Sadaf Khan, Sadiaa, saim, saman, SAVI ABBAS, sehar, shahzadakhter, shaikharshad, Shama, shan, shanuh_786@yahoo.com, Shazia, ShaZil, Shazli, sheeba123, Shiqi Jokalian, SILENT.WALKER, Silent_Love, simsam, singer_zuhaib, Skip, Special.Girl, stone, Stranger, Stylish Boy, S_Chiragh, T.S, Taimoor Awan, Tanveer Saghar, Tariq Aziz, Th3 H3ro, tricky temi, Umair Shiekh, umeed, UmerAmer, Us244, Uzair Ali, Veedoo, vrfranks, wajdaan e ishq, Well__ Wisher, White Pearl, Xhahzada, Xtylish sami, Yasir Naveed, Youthful, YuMs, zafar, Zimal, ~KAYRA~

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •