jazak allah
عورتوں پر تہمت لگانابے شک جو لوگ ان پارسا مومن عورتوں پر جو ( برائی کے تصور سے بھی ) بے خبر اور نا آشْنا ہیں ایسی تہمت لگاتے ہیں وہ دنیا اور آخِرَت ( دونوں جہانوں ) میں ملعون ہیں اور ان کے لیے زبردست عذاب ہے ، جس دن ( خود ) ان کی زبانیں اور ان کے ہاتھ اور ان کے پاؤں ان ہی کے خلاف گواہی دینگے اور جو کچھ وہ کرتے رہے تھے ، اس دن الله اُنہیں ان ( کے اعمال ) کی پوری پوری جزا جس کے وہ صحیح حق دار ہیں دے گا اور وہ جان لیں گے کے الله ( خود بھی ) حق ہے اور ( حق کو ) ظاہر فرمانے والا ( بھی ) ہے
پارہ نمبر 18 ، سورہ النور ، آیت 23 سے 25
Beshak jo log un paarsa momin auraton par jo (burai k tasawur se bhi) bekhabar aur na aashna hain aisi tohmat lagate hain wo dunya aur aakhrat (donon jahanon) mai maloon hain aur un k liye zabardast azaab hai, Jis din (Khud) un ki zabanain aur un k hath aur un k paaon un hi k khilaf gawahi dainge aur jo kuch wo karte rahe thay, us din ALLAH unhen un (k aamaal) ki poori poori jaza jis k wo sahih haq daar hain de ga aur wo jaan len ge k ALLAH (khud bhi) haq hai aur (haq ko) zahir farmanay wala (bhi) hai
Paara number 18, Surah Al-Noor, Ayat 23 se 25
Similar Threads:
jazak allah
JAZAK ILLAH HO KHAIR dear
ایک یہی تو فن سیکھا ہے ہم نے
جس سے ملیے اسے خفا کیجے
ہے تفاخر میری طبیعت کا
ہر ایک کو چراغ پا کیجے
میری عادت ہے روٹھ جانے کی
آپ مجہھے منا لیا کیجے
Jazak Allah .....
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks