بھلے سے اپنی اولاد کو ایک وقت کا کھانا نہ کھلاو مگر انہیں اپنی محفوظ اور معتبر محبت سے نوازو کہ کہیں کل کلاں کو یہ محرومی دور کرنے کے لیے وہ کسی غلط در پر دستک نہ دے بیٹھیں بے شک انہیں ریشم و اطلس کے بستر پر نہ سلاو مگر اپنی شفقت کی چادر میں پناہ دو انہیں اپنی ذات کا اعتماد بخشو کہ کہیں اس کے حصول میں وہ عزت و شرافت گنوا کر برائی کے گڑھے میں نہ گر جائیں
والدین کی محبت اور رحفظ کے بغیر اولاد معاشرے کا منفی اور قابل افسوس پہلو بن جاتی ہے


Similar Threads: