SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: گوگل کی ہوُزڈاؤن ایپ

    1. #1
      Zindagi www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Rana Taimoor Ali's Avatar
      Join Date
      Nov 2014
      Location
      Islamabad
      Posts
      1,418
      Threads
      273
      Thanks
      358
      Thanked 643 Times in 324 Posts
      Mentioned
      172 Post(s)
      Tagged
      2697 Thread(s)
      Rep Power
      10

      new گوگل کی ہوُزڈاؤن ایپ


      یہ ایپ قریبی دوستوں کے بارے میں بتاتی ہے کہ وہ آپ کے ساتھ باہر جانے کےلیے فارغ ہیں یا نہیں، فوٹو: فائل

      گُوگل نے قریبی دوستوں کی تلاش کے لیے ایک ایپ متعارف کرائی ہے جسے ہوزڈاؤن کا نام دیا گیا ہے اس ایپ پر فارغ ہونے کے بعد آپ کا اسٹیٹس ظاہر کرتا ہے کہ آپ مصروف نہیں اور دوست آپ سے گفتگو، ملاقات یا باہر جانے کی درخواست کرسکتے ہیں۔گوگل کی جانب سے مفت میں دستیاب ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ ڈاؤن بٹن پر جاکر جتنے وقت کے لیے فارغ ہوں اسے لکھ سکتے ہیں اور اس دوران اپنے دوستوں کے ساتھ اپنے فارغ مشغلے شامل کرسکتے ہیں مثلاً چائے پینا، باہر جانا یا کتابوں پر گفتگو وغیرہ۔ اس میں گروپ چیٹ کی سہولت بھی موجود ہے جس میں دوسرے دوست شامل ہوکر اپنی رائے دے سکتے ہیں۔ٹیکنالوجی کے تجزیہ کاروں کے مطابق یہ ایپ ایپل کی مائی فرینڈز ٹول یا فوراسکوائر ایپ کی طرح ہے صرف فرق یہ ہے کہ اس میں آپ اپنی دستیابی کا اعلان خود کرتے ہیں اور اس میں آپ جی پی ایس کے ذریعے اپنے مقام کے بارے میں بھی بتاسکتے ہیں۔ اسی طرح آپ اپنے اور دوستوں کے راستوں پر بھی نظر رکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ عمارت کے اندر بھی ہوں تب بھی یہ بتاسکے گی کہ آپ عمارت یا آفس کے اندر بیٹھے ہیں۔ اس ایپ کا ایک فائدہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ کے عزیز اور دوست دفترسے گھر، بچوں کو اسکول سے ان کے گھر تک پہنچنے کا سارا راستہ ٹریک کیا جاسکتا ہے۔فی الحال اس کا اکاؤنٹ صرف دعوت نامے یا انواٹیشن کے ذریعے ہی ممکن ہے اور یاد رہے کہ ابتدا میں جی میل کا اکاؤنٹ بنانے کے لیے کسی اکاؤنٹ رکھنے والے کا دعوت نامہ ضروری تھا۔


      Similar Threads:

    2. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: گوگل کی ہوُزڈاؤن ایپ

      Quote Originally Posted by Rana Taimoor Ali View Post
      Quote Originally Posted by Rana Taimoor Ali View Post

      Quote Originally Posted by Rana Taimoor Ali View Post
      یہ ایپ قریبی دوستوں کے بارے میں بتاتی ہے کہ وہ آپ کے ساتھ باہر جانے کےلیے فارغ ہیں یا نہیں، فوٹو: فائل


      گُوگل نے قریبی دوستوں کی تلاش کے لیے ایک ایپ متعارف کرائی ہے جسے ’’ہوزڈاؤن‘‘ کا نام دیا گیا ہے اس ایپ پر فارغ ہونے کے بعد آپ کا اسٹیٹس ظاہر کرتا ہے کہ آپ مصروف نہیں اور دوست آپ سے گفتگو، ملاقات یا باہر جانے کی درخواست کرسکتے ہیں۔گوگل کی جانب سے مفت میں دستیاب ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ ڈاؤن بٹن پر جاکر جتنے وقت کے لیے فارغ ہوں اسے لکھ سکتے ہیں اور اس دوران اپنے دوستوں کے ساتھ اپنے فارغ مشغلے شامل کرسکتے ہیں مثلاً چائے پینا، باہر جانا یا کتابوں پر گفتگو وغیرہ۔ اس میں گروپ چیٹ کی سہولت بھی موجود ہے جس میں دوسرے دوست شامل ہوکر اپنی رائے دے سکتے ہیں۔ٹیکنالوجی کے تجزیہ کاروں کے مطابق یہ ایپ ایپل کی مائی فرینڈز ٹول یا فوراسکوائر ایپ کی طرح ہے صرف فرق یہ ہے کہ اس میں آپ اپنی دستیابی کا اعلان خود کرتے ہیں اور اس میں آپ جی پی ایس کے ذریعے اپنے مقام کے بارے میں بھی بتاسکتے ہیں۔ اسی طرح آپ اپنے اور دوستوں کے راستوں پر بھی نظر رکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ عمارت کے اندر بھی ہوں تب بھی یہ بتاسکے گی کہ آپ عمارت یا آفس کے اندر بیٹھے ہیں۔ اس ایپ کا ایک فائدہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ کے عزیز اور دوست دفترسے گھر، بچوں کو اسکول سے ان کے گھر تک پہنچنے کا سارا راستہ ٹریک کیا جاسکتا ہے۔فی الحال اس کا اکاؤنٹ صرف دعوت نامے یا انواٹیشن کے ذریعے ہی ممکن ہے اور یاد رہے کہ ابتدا میں جی میل کا اکاؤنٹ بنانے کے لیے کسی اکاؤنٹ رکھنے والے کا دعوت نامہ ضروری تھا۔


      اہم اور مفید معلومات شیئر کرنے کا شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    3. #3
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      158

      Re: گوگل کی ہوُزڈاؤن ایپ

      Nice Sharing


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    $low Poision, *AWAN*, - Lily -, Aanchal, abbasiali, Abu Affan, Adiva, Admin, afaq ali, Ahmak E Azam, Ainee, Ajnabee, Akhzar Ali, Ali, Ali.hasan, aliahmed, Aliyasir, Ali_, Amazing Creator, amit pal, Ammy_769, Amsa, Anamika, Anmol, Anu, Areeba.A, Arosa Hya, Arsal, Arsalan, Aseer e Wafa, Atif Mehmood, Atif Saad, ayesha, Ayesha khan, azharsabri, backlinks service, Baniaz Khan, BDunc, Beautiful, Black Pearl, Black_Pearl, blairsteve44, Blooming Daisy, CaLmInG MeLoDy, Ch Asjid, Crazy Prince, Crystalline, crystal_thinking, curi0us, cute doll, Daniel-7, DEATH_GAMER, Decent Prince, Deepless_Eyes, deewan, Dilkash, DILPAK14, Dr Danish, Dr Maqsood Hasni, Dr Rana Rizwan, Dua, Eastern Girl, emilio, engr1111, Eye Candy, fairy, Faisals619, fareena, faryal Mushtaq, FOOl, Forum Guru, Ghulam Farid (GF), Haider Ali, hir, iamridaali15, ibne adam, Iffat atiqa, illusionist, Imran, imran emi, Imran520, intelligent086, IQBAL HASSAN, ishfaq, jamil mirza, Jasmeen Pari, Khaak~e~Tayeba, Khak e Makkah, Khirman, KhUsHi, Lion, loneliness4ever, Lost Passenger, lovely, Loving Bird, MAHA514, Mamin Mirza, marva, Masoom Bacha, maya, Meri.khamoshi, MHA, Miss You, Mr Dayo, Mr. Bean, Mrs.Qaisar, mr_innocent, Mubina Sohrab, Muhammad Abubakar, Nasir Ashfaq, Naughty Girl, Ovais, PakLover, PaRdEsI RaJa, Pari, Pari Sheikh, pashoo, patriot19472001, pious angel, Precious, Qainat, qaisarabdulaziz, R.M.Dixit, rafique, Ram Mohan, Rana Haris, Rana.rehman71, Rapunzel, Ria, ROHAAN, Roomi, Rujnab Khan, saba, Saboo, Sadaf Khan, Sadiaa, saim, saman, SAVI ABBAS, sehar, shahzadakhter, shaikharshad, Shama, shan, shanuh_786@yahoo.com, Shazia, ShaZil, Shazli, sheeba123, Shiqi Jokalian, SILENT.WALKER, Silent_Love, simsam, singer_zuhaib, Skip, Special.Girl, stone, Stranger, Stylish Boy, S_Chiragh, T.S, Taimoor Awan, Tanveer Saghar, Tariq Aziz, Th3 H3ro, tricky temi, Umair Shiekh, umeed, UmerAmer, Us244, Uzair Ali, Veedoo, vrfranks, wajdaan e ishq, Well__ Wisher, White Pearl, Xhahzada, Xtylish sami, Yasir Naveed, Youthful, YuMs, zafar, Zimal, ~KAYRA~

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •