وعلیکم السلام
سبحان اللہ
جزاک اللہ خیر
اسلام و علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے
وہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
مسلمان کے مسلمان پر پانچ حق ہیں۔
سلام کا جواب دینا،
بیماری کی بیمار پُرسی کرنا۔...
جنازے کے ساتھ جانا۔
دعوت کو قبول کرنا، اور
چھینک مارنے والے کی چھینک کا (یرحَمُکَ اللہ کے کلمات کے ساتھ) جواب دینا۔
(بخاری و مسلم)
Similar Threads:
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دِن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
وعلیکم السلام
سبحان اللہ
جزاک اللہ خیر
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Umda
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks