SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: پیاز کا وہ حیران کن استعمال جو آپ کی زندگی ب&#

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      new پیاز کا وہ حیران کن استعمال جو آپ کی زندگی ب&#

      برمنگھم (نیوز ڈیسک) پیاز قدرت کی وہ نعمت ہے کہ جسے شائد ہم وہ اہمیت نہیں دیتے
      جو اصل میں اس کو ملنی چاہیے۔ متعدد سائنسی تحقیقات کے مطابق یہ سبزی اینٹی آکسیڈنٹ مادوں سے بھرپور ہوتی ہے اور ذیا بیطس اورکینسر جیسی بیماریوں سے لڑنے میں بھی انسانی جسم کو مدد فراہم کرتی ہے۔ پیاز ناصرف صحت کے فوائد سے ہمیں مالا مال کرتے ہیں بلکہ ان کے کئی دیگر شاندار استعمال بھی ہیں۔
      مثال کے طور پر اگر آپ مچھروں سے بچنے کا آسان ترین نسخہ چاہتے ہیں تو پیاز کو کاٹ کر اپنے جسم پر مل لیجئے۔
      اگرجسم پر کوئی کیڑامکوڑا کاٹ لے تو اس پر پیاز رگڑنے سے درد سے نجات مل جاتی ہے۔
      گلے کی خرابی سے نجات کے لئے پیاز کو پانی میں ابال لیجئے اور اس پانی کو چائے کی طرح پیجئے۔
      اگر جلد جھلس جائے تو اس پر بھی پیاز لگانے سے راحت محسوس ہوتی ہے۔
      اگر جلد میں کوئی کانٹا وغیرہ چبھ جائے جو کہ جلد کے اندر پیوست ہو تو اسے نکالنے کے لئے اس کے اوپر تقریباً ایک گھنٹے کے لئے پیاز باندھ کر رکھیں۔
      دھاتی اشیاءکو چمکانے کے لئے پیاز کو باریک پیس کر پانی میں ملا کر سطح پر رگڑیں، دھاتی اشیاءچمک اٹھیں گی۔
      اگر کسی چیز پر کئے گئے پینٹ کی بو ختم نہ ہورہی ہو تو اس پر بھی یہی آمیزہ رگڑیں تو بو ختم ہوجائے گی۔
      اگر کسی کھانے میں سے جلنے کا ذائقہ آرہا ہے تو اس میں پیاز کو دو حصوں میں کاٹ کر رکھ کر تھوڑی دیر پکائیں، یہ جلے ہوئے ذائقے کو جذب کرلے گا۔

      Similar Threads:

      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے

    2. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: پیاز کا وہ حیران کن استعمال جو آپ کی زندگی 

      Quote Originally Posted by Rania View Post

      برمنگھم (نیوز ڈیسک) پیاز قدرت کی وہ نعمت ہے کہ جسے شائد ہم وہ اہمیت نہیں دیتے
      جو اصل میں اس کو ملنی چاہیے۔ متعدد سائنسی تحقیقات کے مطابق یہ سبزی اینٹی آکسیڈنٹ مادوں سے بھرپور ہوتی ہے اور ذیا بیطس اورکینسر جیسی بیماریوں سے لڑنے میں بھی انسانی جسم کو مدد فراہم کرتی ہے۔ پیاز ناصرف صحت کے فوائد سے ہمیں مالا مال کرتے ہیں بلکہ ان کے کئی دیگر شاندار استعمال بھی ہیں۔
      مثال کے طور پر اگر آپ مچھروں سے بچنے کا آسان ترین نسخہ چاہتے ہیں تو پیاز کو کاٹ کر اپنے جسم پر مل لیجئے۔
      اگرجسم پر کوئی کیڑامکوڑا کاٹ لے تو اس پر پیاز رگڑنے سے درد سے نجات مل جاتی ہے۔
      گلے کی خرابی سے نجات کے لئے پیاز کو پانی میں ابال لیجئے اور اس پانی کو چائے کی طرح پیجئے۔
      اگر جلد جھلس جائے تو اس پر بھی پیاز لگانے سے راحت محسوس ہوتی ہے۔
      اگر جلد میں کوئی کانٹا وغیرہ چبھ جائے جو کہ جلد کے اندر پیوست ہو تو اسے نکالنے کے لئے اس کے اوپر تقریباً ایک گھنٹے کے لئے پیاز باندھ کر رکھیں۔
      دھاتی اشیاءکو چمکانے کے لئے پیاز کو باریک پیس کر پانی میں ملا کر سطح پر رگڑیں، دھاتی اشیاءچمک اٹھیں گی۔
      اگر کسی چیز پر کئے گئے پینٹ کی بو ختم نہ ہورہی ہو تو اس پر بھی یہی آمیزہ رگڑیں تو بو ختم ہوجائے گی۔
      اگر کسی کھانے میں سے جلنے کا ذائقہ آرہا ہے تو اس میں پیاز کو دو حصوں میں کاٹ کر رکھ کر تھوڑی دیر پکائیں، یہ جلے ہوئے ذائقے کو جذب کرلے گا۔

      اہم اور مفید معلومات شیئر کرنے کا شکریہ

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    3. #3
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html hir's Avatar
      Join Date
      Jul 2015
      Posts
      969
      Threads
      26
      Thanks
      0
      Thanked 11 Times in 9 Posts
      Mentioned
      7 Post(s)
      Tagged
      1117 Thread(s)
      Rep Power
      24

      Re: پیاز کا وہ حیران کن استعمال جو آپ کی زندگی 

      Thanks for sharing...

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •