SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: پاکستان میں رہ کر میڈیا میں رہوں گی:ریحام خ

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      new پاکستان میں رہ کر میڈیا میں رہوں گی:ریحام خ





      لندن(نیوزڈیسک)اپنی طلاق کے بعد پہلی بارعوام میں ظاہر ہوتے ہوئے ریحام خان نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں رہ کر میڈیا میں کام کریں گی۔ان کے اس بیان نے کافی لوگوں کو حیران کردیا ہے اور وہ اسے عمران خان کے لئے ایک اور جھٹکا قرار دے رہے ہیں۔
      مانچسٹر میں انٹرنیشنل میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ریحام خان نے پہلی بار عوام کے سامنے آکر ایسی بات کہہ دی جو شائد تحریک انصاف کے لوگوں کو پسند نہ آئے۔ طنزیہ انداز میں انہوں نے عمران خان کے ایک قول کو دہراتے ہوئے کہا کہ آپ کے بہت پسندیدہ کپتان ہیں،ان کی ایک بڑی مشہور بات ہے کہ آخری وقت تک ثابت قدم رہو،ایک چھکا لگا کرآپ جیت نہیں سکتے لیکن بات تو تب ہے کہ آپ ایک لمبی پارٹنرشپ کھیلیں۔
      ریحام خان کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں کی ایک روش ہے کہ جو بھی نئی چیز ہوتی ہے اس کا سب سے منفی پہلو اپناتے ہیں اور اس کے مثبت پہلو نہیں اپناتے۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان میں رہ کر میڈیا میں کام کریں گی۔


      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: پاکستان میں رہ کر میڈیا میں رہوں گی:ریحام خ

      Quote Originally Posted by Rania View Post
      Quote Originally Posted by Rania View Post




      لندن(نیوزڈیسک)اپنی طلاق کے بعد پہلی بارعوام میں ظاہر ہوتے ہوئے ریحام خان نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں رہ کر میڈیا میں کام کریں گی۔ان کے اس بیان نے کافی لوگوں کو حیران کردیا ہے اور وہ اسے عمران خان کے لئے ایک اور جھٹکا قرار دے رہے ہیں۔
      مانچسٹر میں انٹرنیشنل میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ریحام خان نے پہلی بار عوام کے سامنے آکر ایسی بات کہہ دی جو شائد تحریک انصاف کے لوگوں کو پسند نہ آئے۔ طنزیہ انداز میں انہوں نے عمران خان کے ایک قول کو دہراتے ہوئے کہا کہ ’آپ کے بہت پسندیدہ کپتان ہیں،ان کی ایک بڑی مشہور بات ہے کہ آخری وقت تک ثابت قدم رہو،ایک چھکا لگا کرآپ جیت نہیں سکتے لیکن بات تو تب ہے کہ آپ ایک لمبی پارٹنرشپ کھیلیں‘۔
      ریحام خان کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں کی ایک روش ہے کہ جو بھی نئی چیز ہوتی ہے اس کا سب سے منفی پہلو اپناتے ہیں اور اس کے مثبت پہلو نہیں اپناتے۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان میں رہ کر میڈیا میں کام کریں گی۔


      خبر شیئر کرنے کا شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    3. #3
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: پاکستان میں رہ کر میڈیا میں رہوں گی:ریحام خ

      Thanks






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •