SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 7 of 7

    Thread: وائی فائی روٹر کی کارکردگی

    1. #1
      Zindagi www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Rana Taimoor Ali's Avatar
      Join Date
      Nov 2014
      Location
      Islamabad
      Posts
      1,418
      Threads
      273
      Thanks
      358
      Thanked 643 Times in 324 Posts
      Mentioned
      172 Post(s)
      Tagged
      2697 Thread(s)
      Rep Power
      10

      animated arrow وائی فائی روٹر کی کارکردگی



      دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی اب وائی فائی کا استعمال عام ہے خاص طور پر شہروں میں جگہ جگہ اس کے اسپاٹس موجود ہیں جن کو لوگ اپنے اسمارٹ فونز
      یا کمپیوٹر ڈیوائسز پر انٹرنیٹ چلانے کے لیے استعمال کرتے ہیں مگر اکثر اس میں سگنلز کا مسئلہ بھی پیش آتا ہے۔
      مگر اس مسئلے کا حل ایک سادہ طریقہ کار میں چھپا ہوا ہے جو امپرئیل کالج لندن کے پچ ایچ ڈی اسکالر جیسن کول نے پلازما الیکٹرو میگنیٹک ویوز کی تحقیق کے دوران تیار کیا۔واضح رہے کہ برقی مقناطیسی لہریں موجودہ عہد کے ہر قسم کے تمام کمیونیکشن نظاموں پر اثر انداز ہوتی ہے، اب چاہے آپ فون پر بات کررہے ہو، وائی فائی یا دیگر ڈیوائسز استعمال کررہے ہو۔یہ لہریں زمین کی بالائی فضاءکی عکاسی کرتی ہیں اور بلندی پر 'پلازما' بن جاتی ہیں۔پلازما ایک ایسی چیز ہے جس کو استعمال کرکے کم فریکوئنسی پر ہم ریڈیو سگنلز کو باﺅنس کرسکتے ہیں اور ان کی رینج میں توسیع بھی کرسکتے ہیں۔محقق کے مطابق ایک عام وائرلیس روٹر انٹینا سے ای ایم ریڈ ایشنز خارج ہوتی ہیں جس کی وجہ اس میں موجود چھوٹا کرنٹ ہے تاہم ریاضی کے ایک قانون کے استعمال سے انہوں نے اس کا حل تلاش کرلیا۔ان کے بقول سب سے پہلی چیز جو یاد رکھنی چاہئے کہ وائی فائی روٹر کو اپنی ڈیوائس کی سیدھ میں رکھنا چاہئے۔ان کا کہنا تھا کہ کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ کچھ مقامات پر وائی فائی کے سگنلز روکنے لگتے ہیں جس کی وجہ وہاں ان لہروں کا ایک دوسرے سے ٹکرا کر منسوخ کرنا ہے تو اگر صارف کو کسی خاص پوزیشن پر خراب سگنل کی شکایت ہو تو روٹر کی پوزیشن میں معمولی سے تبدیلی کردیں۔اس سے سگنل کی مضبوطی میں نمایاں بہتری آسکتی ہے کیونکہ وہ ڈارک اسپاٹ سے باہر نکل آجائے گا۔وائی فائی روٹر کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے کچھ طریقہ کار درج ذیل ہیں:اسی طرح روٹر کو اپنے کمرے کے وسطی مقام پر رکھنا چاہئے خاص طور پر دیواروں سے دور کیونکہ وہ لہروں کو جذب کرلیتی ہیں۔وائی فائی روٹر کو کچھ بلندی پر رکھنا چاہئے تاکہ بہتر نتائج حاصل کیے جاسکیں۔پانی وائی فائی سگنل پر اثر انداز ہوتا ہے تو کسی بھی پرہجوم کمرے میں اس ڈیوائس کی کارکردگی بدترین ہوگی کیونکہ ہمارے جسم کا بڑا حصہ پانی پر مشتمل ہے۔اپنے روٹر کو مائیکرو ویو سے دور رکھیں۔اپنے انٹٰنا کو اوپر کی جانب رکھنے سے افقی کوریج بہتر مل سکے گی۔انٹینے کو سائیڈ میں رکھنے سے عمودی کوریج میں بہتری آسکتی ہے۔


      Similar Threads:

    2. The Following 2 Users Say Thank You to Rana Taimoor Ali For This Useful Post:

      intelligent086 (02-15-2016),Moona (02-12-2016)

    3. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: وائی فائی روٹر کی کارکردگی

      Quote Originally Posted by Rana Taimoor Ali View Post
      Quote Originally Posted by Rana Taimoor Ali View Post




      دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی اب وائی فائی کا استعمال عام ہے خاص طور پر شہروں میں جگہ جگہ اس کے اسپاٹس موجود ہیں جن کو لوگ اپنے اسمارٹ فونز
      یا کمپیوٹر ڈیوائسز پر انٹرنیٹ چلانے کے لیے استعمال کرتے ہیں مگر اکثر اس میں سگنلز کا مسئلہ بھی پیش آتا ہے۔مگر اس مسئلے کا حل ایک سادہ طریقہ کار میں چھپا ہوا ہے جو امپرئیل کالج لندن کے پچ ایچ ڈی اسکالر جیسن کول نے پلازما الیکٹرو میگنیٹک ویوز کی تحقیق کے دوران تیار کیا۔واضح رہے کہ برقی مقناطیسی لہریں موجودہ عہد کے ہر قسم کے تمام کمیونیکشن نظاموں پر اثر انداز ہوتی ہے، اب چاہے آپ فون پر بات کررہے ہو، وائی فائی یا دیگر ڈیوائسز استعمال کررہے ہو۔یہ لہریں زمین کی بالائی فضاءکی عکاسی کرتی ہیں اور بلندی پر 'پلازما' بن جاتی ہیں۔پلازما ایک ایسی چیز ہے جس کو استعمال کرکے کم فریکوئنسی پر ہم ریڈیو سگنلز کو باﺅنس کرسکتے ہیں اور ان کی رینج میں توسیع بھی کرسکتے ہیں۔محقق کے مطابق ایک عام وائرلیس روٹر انٹینا سے ای ایم ریڈ ایشنز خارج ہوتی ہیں جس کی وجہ اس میں موجود چھوٹا کرنٹ ہے تاہم ریاضی کے ایک قانون کے استعمال سے انہوں نے اس کا حل تلاش کرلیا۔ان کے بقول سب سے پہلی چیز جو یاد رکھنی چاہئے کہ وائی فائی روٹر کو اپنی ڈیوائس کی سیدھ میں رکھنا چاہئے۔ان کا کہنا تھا کہ کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ کچھ مقامات پر وائی فائی کے سگنلز روکنے لگتے ہیں جس کی وجہ وہاں ان لہروں کا ایک دوسرے سے ٹکرا کر منسوخ کرنا ہے تو اگر صارف کو کسی خاص پوزیشن پر خراب سگنل کی شکایت ہو تو روٹر کی پوزیشن میں معمولی سے تبدیلی کردیں۔اس سے سگنل کی مضبوطی میں نمایاں بہتری آسکتی ہے کیونکہ وہ ڈارک اسپاٹ سے باہر نکل آجائے گا۔وائی فائی روٹر کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے کچھ طریقہ کار درج ذیل ہیں:اسی طرح روٹر کو اپنے کمرے کے وسطی مقام پر رکھنا چاہئے خاص طور پر دیواروں سے دور کیونکہ وہ لہروں کو جذب کرلیتی ہیں۔وائی فائی روٹر کو کچھ بلندی پر رکھنا چاہئے تاکہ بہتر نتائج حاصل کیے جاسکیں۔پانی وائی فائی سگنل پر اثر انداز ہوتا ہے تو کسی بھی پرہجوم کمرے میں اس ڈیوائس کی کارکردگی بدترین ہوگی کیونکہ ہمارے جسم کا بڑا حصہ پانی پر مشتمل ہے۔اپنے روٹر کو مائیکرو ویو سے دور رکھیں۔اپنے انٹٰنا کو اوپر کی جانب رکھنے سے افقی کوریج بہتر مل سکے گی۔انٹینے کو سائیڈ میں رکھنے سے عمودی کوریج میں بہتری آسکتی ہے۔


      بڑی اہم اور مفید معلومات شیئر کرنے کا شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-12-2016)

    5. #3
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: وائی فائی روٹر کی کارکردگی

      بہت اچھی اور لاجواب شیئرنگ کا شکریہ
      آپ کی مزید اچھی اچھی پوسٹس کا انتظار رہے گا






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    6. #4
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,213
      Threads
      2245
      Thanks
      931
      Thanked 1,367 Times in 868 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7966 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: وائی فائی روٹر کی کارکردگی

      Hmm. Very nice information.thanks






    7. The Following 2 Users Say Thank You to CaLmInG MeLoDy For This Useful Post:

      intelligent086 (02-15-2016),Moona (02-12-2016)

    8. #5
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      158

      Re: وائی فائی روٹر کی کارکردگی

      Nice Sharing
      Thanks for sharing


    9. #6
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      15

      Re: وائی فائی روٹر کی کارکردگی

      Informative sharing............


    10. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-15-2016)

    11. #7
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: وائی فائی روٹر کی کارکردگی






      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    $low Poision, *AWAN*, - Lily -, Aanchal, abbasiali, Abu Affan, Adiva, Admin, afaq ali, Ahmak E Azam, Ainee, Ajnabee, Akhzar Ali, Ali, Ali.hasan, aliahmed, Aliyasir, Ali_, Amazing Creator, amit pal, Ammy_769, Amsa, Anamika, Anmol, Anu, Areeba.A, Arosa Hya, Arsal, Arsalan, Aseer e Wafa, Atif Mehmood, Atif Saad, ayesha, Ayesha khan, azharsabri, backlinks service, Baniaz Khan, BDunc, Beautiful, Black Pearl, Black_Pearl, blairsteve44, Blooming Daisy, CaLmInG MeLoDy, Ch Asjid, Crazy Prince, Crystalline, crystal_thinking, curi0us, cute doll, Daniel-7, DEATH_GAMER, Decent Prince, Deepless_Eyes, deewan, Dilkash, DILPAK14, Dr Danish, Dr Maqsood Hasni, Dr Rana Rizwan, Dua, Eastern Girl, emilio, engr1111, Eye Candy, fairy, Faisals619, fareena, faryal Mushtaq, FOOl, Forum Guru, Ghulam Farid (GF), Haider Ali, hir, iamridaali15, ibne adam, Iffat atiqa, illusionist, Imran, imran emi, Imran520, intelligent086, IQBAL HASSAN, ishfaq, jamil mirza, Jasmeen Pari, Khaak~e~Tayeba, Khak e Makkah, Khirman, KhUsHi, Lion, loneliness4ever, Lost Passenger, lovely, Loving Bird, MAHA514, Mamin Mirza, marva, Masoom Bacha, maya, Meri.khamoshi, MHA, Miss You, Mr Dayo, Mr. Bean, Mrs.Qaisar, mr_innocent, Mubina Sohrab, Muhammad Abubakar, Nasir Ashfaq, Naughty Girl, Ovais, PakLover, PaRdEsI RaJa, Pari, Pari Sheikh, pashoo, patriot19472001, pious angel, Precious, PRINCE SHAAN, Qainat, qaisarabdulaziz, R.M.Dixit, rafique, Ram Mohan, Rana Haris, Rana.rehman71, Rapunzel, Ria, ROHAAN, Roomi, Rujnab Khan, saba, Saboo, Sadaf Khan, Sadiaa, saim, saman, SAVI ABBAS, sehar, shahzadakhter, shaikharshad, Shama, shan, shanuh_786@yahoo.com, Shazia, ShaZil, Shazli, sheeba123, Shiqi Jokalian, SILENT.WALKER, Silent_Love, simsam, singer_zuhaib, Skip, Special.Girl, stone, Stranger, Stylish Boy, S_Chiragh, T.S, Taimoor Awan, Tanveer Saghar, Tariq Aziz, Th3 H3ro, tricky temi, Umair Shiekh, umeed, UmerAmer, Us244, Uzair Ali, Veedoo, vrfranks, wajdaan e ishq, Well__ Wisher, White Pearl, Xhahzada, Xtylish sami, Yasir Naveed, Youthful, YuMs, zafar, Zimal, ~KAYRA~

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •