جن لوگوں کی پہچان ہمیں اُنکی زندگی میں نہیں ہوتی ۔۔ تو مرنے کے بعد اُنکی قبروں پر کتبہ لگا کر نشانیاں دینے کی ضرورت کیوں پڑتی ہے؟؟
ہم نے اُنکی قبروں کو ڈھونڈ کے کونسی ایسی خوشی دینی ہوتی ہے جو انکے ساری زندگی کے دکھوں کا مداوا کر سکے؟؟؟
ہمیں کتبوں کو زندہ لوگوں پہ نصب کرنا چاہئے تاکہ ان کی پہچان ہم ان کے جیتے جی کر سکیں ۔۔۔ پھر شاید اُنہیں قبروں تک پہنچنے کی اتنی جلدی نہ ہو۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

جن لوگوں کی پہچان ہمیں اُنکی زندگی میں نہی

Reply With Quote


Bookmarks