Quote Originally Posted by Mamin Mirza View Post
۔یہاں درج ہے اپنی پسند کے کسی ممبر کو ووٹ دیں
پر فہرست میں کچھ نام ایسے بھی ہیں جن کو دیکھ کر ہی ووٹ نہ دینے کو دل کرتا ہے۔
مجھے تو کوئی بھی پسند نہیں۔۔۔۔۔۔۔جیسے کسی کو بھی میں پسند نہیں
پھر ووٹ تو آج تک مابدولت نے قومی انتخابات میں نہیں ڈالا۔۔۔یہاں کیونکر دوں گی۔۔۔۔۔!
hawww
ab kia pasand b izhar mangti hai ???