“دعائے کامیابی۔۔۔۔اَمَّن یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ اذَا دَعَاہُ وَیَكْشِفُ
اللہ تعالی آپکو زندگی کے ہر امتحان میں اور موجودہ شروع ہونے والے امتحانات میں کامیابی عطا فرمائے۔۔۔اور آپکو صحت تندرستی بھی دے کہ آپ بہت ساری محنت کر سکیں اور اچھی پوزیشن حاصل کریں ۔۔۔آمین
ہماری دعائیں و نیک تمنائیں ہمیشہ آپکے ساتھ ہیں بہت ساری محنت و کامیابی کے لیے ۔۔۔۔۔بیسٹ آف لک



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote


Bookmarks