Quote Originally Posted by Mamin Mirza View Post


مانا کہ بد اچھا بدنام برا
پر چھوٹتے ہی آپ نے روبی ڈوبی ڈو کا نام کیونکر لیا۔۔۔۔؟


آپ نے کچھ نقشہ اس طرح کا کھینچا کہ پہچاننے میں زیادہ تردد نہیں کرنا پڑا اور ان اوصاف کی مالکن کا نام لکھ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔