اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
یااللہ کرم فرما مرحومہ اور ان کے چاہنے والوں پر
مالک ہم سے رخصت ہونے والی ذات پر قبر کی ہرمنزل آسان فرما اور
دانستہ اور غیر دانستہ ہوئی ہر لرزش کو اپنے عفو ودرگزر سےنظر انداز فرما
اور مرحومہ کے درجات بلند فرما
مالک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما
قبر سے آخرت تک کے سفر میں آسانیاں اور آسائشیں پیدا فرما
اور اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پاک ساتھ عطا فرما
اور سوگوار قلوب کو اپنی اور اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت سے
پر بہار فرما اور بیشک تو ہی کرم فرمانے والا ہے

Bookmarks