جلد باز،بات آدھی ادھوری ہی کیا کرو۔
مضمون پوسٹ کہاں کرنا ہے۔۔۔اسی تھریڈ میں یا الگ کسی تھریڈ میں ؟؟؟
میں اس مقابلے سے اپنا نام اور اپنی تحریر واپس لے رہی ہوں۔
مجھے اپنی صلاحیتوں کے اعتراف کے اور انھیں منوانے کے لئے ایسے کسی مقابلے اور انعام کی ضرورت نہیں ہے۔
میں فاتح ہوں۔۔۔۔۔۔۔کسی کو مجھے فاتح قرار دینے کی ضرورت نہیں۔



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out






Bookmarks