وعلیکم السلام
ماشاءاللہ
بڑی محنت سے نتائج تیار کیئے ہیں ۔۔۔۔ بہت عمدہ
ساتھ ہی ونر ایوارڈ کا اعلان اور مبارکباد کا خوب صورت انداز
@Pari sis
آپ کو تکا ایوارڈ بہت بہت مبارک اب پتہ چل گیا ہے کہ آپ کے تکے کافی کامیاب ہوتے ہیں ۔۔ ایوارڈ پر تکا ایوارڈ بھی لکھا ہونا چاہیے تھا
![]()
Bookmarks