
Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
..آنکھوں کی صحت کے لئے یہ بہت آسان اور بہت پرانا طریقہ ہے. ٹھنڈے پانی کے چہیتے آپ کی آنکھوں میں ضروری نمی کو برقرار رکھتے ہیں. نمی آنکھوں کے بہتر کام کرتے رہنے کے لئے بے حد ضروری ہوتی ہے. صحت مند آنکھوں کے لئے ضروری ہے کہ وہ کبھی خشک نہ ہوں. خشک آنکھوں میں کئی طرح کی پریشانیاں ہوتی ہیں. اس لئے اپنی آنکھوں کو تھوڑی تھوڑی دیر میں ٹھنڈے پانی سے دھوتے رہنا چاہئے
عمدہ اور خوب صورت شیئرنگ
بہت بہت شکریہ
![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)



Reply With Quote
Bookmarks