..
میرے ھونٹوں سے سوالوں کا چلے جانا
میرے لفظوں سے گویائی کا اٹھ جانا
میرا اسطرح کسی پر بیخود ہونا
آنکھیں بند کر خیالوں میں مست ہونا
...
...
میری فطرت کا ایسے سمٹ جانا
میری ذات کا جیسے مٹ جانا
کسی کی بانہوں کا زیور بن کر
میری کائنات کا کیسے بٹ جانا ۔۔۔
...
...
اس پل میں ھستی کا ھل جانا
جس کل میں مستی کا مل جانا
کچھ یوں سرور کے عالم میں
پھر روح کا روح پر مچل جانا
میرے ھونٹوں سے سوالوں کا چلے جانا
میرے لفظوں سے گویائی کا اٹھ جانا
....
illusionist
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote







Bookmarks