بہت خوب یوسف بھائی بہت خوب
مجھے یہ رنگ بہت پسند ہے
مزید کا انتظار رہے گا
اللہ پاک لوگوں کی بری نظر سے محفوظ رکھے آپکو ۔۔۔۔۔۔ آمین
بہت خوب یوسف بھائی بہت خوب
مجھے یہ رنگ بہت پسند ہے
مزید کا انتظار رہے گا
اللہ پاک لوگوں کی بری نظر سے محفوظ رکھے آپکو ۔۔۔۔۔۔ آمین
دور مجھے دل سے سدا رکھتا ہے
عشق اسے اب بھی خدا رکھتا ہے
حیراں ہوں یہ دل کہ شجر کی طرح
دور ِ عداوت میں وفا رکھتا ہے
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks