nice sharing..
السلام علیکم
معزز ممبران - کیسے ہیں آپ - امید ہے خریت سے ہونگے - جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ نیا بزنس سٹارٹ کرنا کتنا مشکل اور خطرات سے بھرپور کام ہے یہی وجہ ہے کہ لوگ کوئی بھی کام شروع کرنے سے پہلے تجربہ کارلوگوں سے ملتے ہیں اور اس کام سے متعلق تمام ضروری معلومات اکٹھی کرتے ہیں اور ان معلومات کی روشنی میں فیصلہ کرتے ہیں -
کچھ دن پہلے ایک میگزین کے مطالعہ کے دوران ایک ایسے ہی ہدایت نامے پر نظر پڑی جو کوئی بھی بزنس شروع کرنے سے پہلے مختلف معلومات اکٹھی کرنے سے متعلق ہدایات پر مشتمل تھا - مضمون کافی بہتر تھا جس کی وجہ میں نے اسے اردو تہذیب کے قارئین سے شیر کرنے کا فیصلہ کیا -
اب مزید آپ تمام لوگ ہی اپنے اپنے تجربے کی روشنی میں شیر کیجیے گا کہ ہدایات کا یہ مجموعہ کیسا لگا -
آپ سب کا بیحد شکریہ
[IMG][/IMG]
[IMG][/IMG]
[IMG][/IMG]
Similar Threads:
nice sharing..
Hamesha ki trha Behtreen Maloomaat..............................!!!!!!
Itne chup chaap k raste b rahain gain la- ilm.......!!!
Chhor jayein gain kissi rouz nagar shaam k baad...!!!
[/CENTER]
jab business start karenge tab kaam ayengi
Very informative Dhagha as usual....
thanks for sharing
ایک یہی تو فن سیکھا ہے ہم نے
جس سے ملیے اسے خفا کیجے
ہے تفاخر میری طبیعت کا
ہر ایک کو چراغ پا کیجے
میری عادت ہے روٹھ جانے کی
آپ مجہھے منا لیا کیجے
bohat khoob
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks