Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post

جو بھی ہے۔ کھائیں پیئیں نا ہم۔ مگر ہاضمہ آپ کی آمد کے بعد ہی ہوتا ہے۔ ۔ گلاس آپ نیا منگوا دیں۔ فورم کے لیئے اتنا تو کر ہی دیں۔
ہا ہا۔ نہیں۔ یہ ڈسپلے ادب سیکشن کا ہے۔ اس سے پہلے والا شرارتی سا تھا۔ ۔ لیکن اس بات سے اتفاق کرتی ہوں کے شرم نہیں آتی ہے مجھے



بیٹا پھر تمہارا ہاضمہ بد ہضمی کی طرف تیزی سے گامزن ہے
کسی اچھے حکیم سے علاج کرواؤ۔۔۔۔یقیناََ افاقہ ہوگا
گلاس ایک چھوڑ درجن بھر منگوا دوں میں۔۔۔۔۔۔مگر یہ جو تم نے چمچوں کا جمعہ بازار لگایا ہواہے ناں ان کے رہتے میرے گلاسوں کی صورت نہیں چمکنے والی۔۔۔کیا سمجھیں
ہاں دیکھا ہے وہ تھریڈ بھی۔۔۔۔۔مگر سمجھ یہ نہیں آیا کہ اس تھریڈ میں اشعار ذاتی کاوش ہوں یا کہ کسی اور کی محنت کو ٹھکانے لگانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بڑٰی بات ہے بےشرموں والی ہاہاہاہاہاہاہاہا