کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں، کب بات میں تیری بات نہیں
صد شکر کہ اپنی راتوں میں اب ہجر کی کوئی رات نہیں