اجکل وہ میری مورت ہے
جیسے اک جاں اک صورت ہے
اسی کے لبوں سے ھنستا ہوں میں
اسی کی سانسوں سے چنتا ہوں میں
بات تو انوکھی سی لگتی ہے
مگر وہ مجھے بھت اپنی سی لگتی ہے ۔۔
جیسے میری ھم زاد ہو
جیسے کہ میری ھم راز ہو
میں اس میں جی رہا ہوں جیسے
وہ مجھ میں بس رھی ہو جیسے
ایک کہانی ایک داستاں رکھتے ہیں
کچھ یوں ہوا کہ اب
ایک دوجے میں اطمینان رکھتے ہیں
چاھت کی لکیریں میں کھینچنے لگا ہوں
اسی کی دھڑکنوں سے اب جینے لگا ہوں ۔۔۔
illusionist
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote


Bookmarks