السلام علیکم
فقیر مسرور و ممنون ہے
تمام احباب کی آمد پر
خاکسار تمام احباب کا شکر گزار ہے
کہ آپ لوگوں کی آمد نے فقیر کی
محفل کی رونق بڑھا دی
اللہ تمام احباب پر اپنا خصوصی کرم فرمائے۔۔۔۔۔۔۔ آمین
السلام علیکم
فقیر مسرور و ممنون ہے
تمام احباب کی آمد پر
خاکسار تمام احباب کا شکر گزار ہے
کہ آپ لوگوں کی آمد نے فقیر کی
محفل کی رونق بڑھا دی
اللہ تمام احباب پر اپنا خصوصی کرم فرمائے۔۔۔۔۔۔۔ آمین
دور مجھے دل سے سدا رکھتا ہے
عشق اسے اب بھی خدا رکھتا ہے
حیراں ہوں یہ دل کہ شجر کی طرح
دور ِ عداوت میں وفا رکھتا ہے
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks