google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 6 of 6

    Thread: ابتدائی ہاتھ

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      ابتدائی ہاتھ



      اس قسم کا ہاتھ قدرتی طور پر نہایت ادنیٰ درجے کی ذہنیت رکھنے والوں کا ہوتا ہے۔ دیکھنے میں یہ سخت کھردار اور بھدا ہوتا ہے۔ ہتھیلی پھیلی ہوئی موٹی اور وزنی ہوتی ہے۔ انگلیاں چھوٹی چھوٹی ہوتی ہیں اور ناخن بھی چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں۔ ہتھیلی اور انگلیوں کی لمبائی کو نظر میں رکھنا ہمیشہ بہت اہم ہوتا ہے۔ دست شناسی کی بعض کتابوں میں بتایا گیا ہے کہ انگلیوں کا ہتھیلی سے بڑا ہونا کسی شخص یا فرد کی ذہنی صلاحیتوں کو ظاہر کرتا ہے لیکن اس بیان کی تنقیح سے یہ معلوم ہو جائے گا کہ یہ حقیقت پر مبنی نہیں۔ ابھی تک یہ بات پایہ ثبوت کو نہیں پہنچی کہ انگلیاں ہتھیلیوں کی نسبت لمبی دیکھنے میں آتی ہوں۔ ایسا تو دیکھنے میں آیا ہے کہ وہ ہتھیلی کے برابر ہو جاتی ہیں۔ انگلیوں کا ہتھیلی جتنا بڑے ہونے میں کوئی شبہ نہیں لیکن یہ یکساں لمبائی بھی شاذونادر ہی دیکھنے میں آتی ہے۔ بہرحال جب ہتھیلی کی مناسبت سے انگلیاں لمبی ہوتی ہیں تو وہ چھوٹی انگلیوں کی نسبت زیادہ ذہنی صلاحیتوں کو ظاہر کرتی ہیں۔ ڈاکٹر کیرن انسانی خدوخال کی قیافہ سازی کے متعلق رقم طراز ہے۔ کہ درندوں میں ہتھیلی کی ہڈیاں تقریباً مکمل ہاتھ ہوتے ہیں۔ اس سے نتیجہ یہ نکلا‘ ہتھیلی جس قدر بڑی ہو گی اسی قدر حیوانیت کا غلبہ زیادہ ہوگا۔ ابتدائی ہاتھ کی یہی خصوصیت ہے۔ ایسے ہاتھ کی ہتھیلی ہمیشہ موٹی اور سطح کھردری ہوتی ہے اور انگلیاں چھوٹی اور بھدی ہوتی ہیں‘ ہتھیلی پر محض چند لکیریں ہوتی ہیں۔ اس وضع کے ہاتھ والے لوگوں کے پاس دماغی صلاحیت برائے نام ہوتی ہے اور وہ بھی حیوانی حکم کے تابع ہوتی ہے۔ ایسے لوگوں کو اپنے جذبات پر بہت کم قابو ہوتا ہے۔ انہیں رنگوں کی خوشنمائی اور کسی کا حسن اپنی طرف گرویدہ نہیں کر سکتا۔ (پامسٹری کی شہرئہ آفاق مصنف کیرو کی کتاب’’ہاتھ کے راز‘‘ سے مقتبس


      Similar Threads:

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: ابتدائی ہاتھ

      Buhat achi sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    3. #3
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html hir's Avatar
      Join Date
      Jul 2015
      Posts
      969
      Threads
      26
      Thanks
      0
      Thanked 11 Times in 9 Posts
      Mentioned
      7 Post(s)
      Tagged
      1116 Thread(s)
      Rep Power
      25

      Re: ابتدائی ہاتھ

      Thanks for sharing..


    4. #4
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,203
      Threads
      2235
      Thanks
      931
      Thanked 1,366 Times in 867 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7965 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ابتدائی ہاتھ

      dilchasp hia janab..






    5. #5
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: ابتدائی ہاتھ

      Nice Sharing
      Thanks For Sharing


    6. #6
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ابتدائی ہاتھ

      پسندیدگی کا شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •