SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 1 of 1

    Thread: !!!ہنسنا منع ہے

    1. #1
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Anmol's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,040
      Threads
      1965
      Thanks
      0
      Thanked 86 Times in 82 Posts
      Mentioned
      298 Post(s)
      Tagged
      4782 Thread(s)
      Rep Power
      76

      !!!ہنسنا منع ہے



      ...بیوی: دیکھا میں نے بغیر دیکھے آپ سے شادی کی
      ...شوہر: میری ہمّت دیکھو تمہیں دیکھ کر بھی تم سے شادی کر لی





      ..ایک پٹھان اور سردار پانی پینے گئے، وہاں گلاس الٹا پڑا تھا
      سردار: اس کا تو منہ ہی بند ہے
      ..پٹھان: اور یہ تو نیچے سے بھی پھٹا ہوا ہے





      تین لوگ مرنے کے بعد جنّت کے دروازے پر پہنچے
      پہلا بولا: میں مولوی ہوں میں نے زندگی بھر عبادت کی ہے مجھے اندر آنے دو
      ..آواز آئی نیکسٹ
      دوسرا بولا:میں ڈاکٹر ہوں، میں نے زندگی بھر لوگوں کی مدد کی ہے مجھے اندر آنے دو
      آواز آئی نیکسٹ
      تیسرا بولا: میں شادی شدا ہوں
      آواز آئی، بس کر رُلائے گا کیا، چل اندر آ جا





      ..استاد پٹھان سے
      تم کہاں پیدا ہوئے تھے؟
      پٹھان: نورتھ وزیرستان
      استاد: اس کے سپیلنگ سناؤ
      پٹھان: ایک منٹ میڈم، ہم کو لگتا ہے کہ ہم یو-کے میں پیدا ہوا تھا





      ..ایک لڑکی نے اپنا رزلٹ نیٹ پر دیکھا
      حیران ہوکہ بولی! کیا… میں فیل ہو گئی وہ بھی انگلش میں؟؟؟
      ان پوسیبل




      بیوی: سنا ہے کہ جنّت میں شوہر کو بیوی کے ساتھ نہیں رہنے دیں گے
      ...شوہر: سہی سنا ہے
      بیوی: ایسا کیوں؟؟؟
      شوہر: پگلی اسی لئے تو اسے جنّت کہتے ہیں





      ماہر نفسیات: مبارک ہو! آپ کا علاج مکمل ہو گیا. اب آپ بلکل ٹھیک ہیں
      دماغی مریض: کیا فائدہ! آپ کے علاج سے پہلے میں فرانس کا بادشاہ تھا، اب میں ایک عام آدی ہوں




      تین بچے آپس میں بات کر رہے تھے،
      .ایک نے کہا: میں بھورے رنگ کی کار لوں گا، میرے ابّو کے بال بھورے ہیں
      .دوسرے نے کہا: میں کالے رنگ کی کار لوں گا، میرے ابو کے بال کالے ہیں
      اب تیسے کی باری تھی، وہ پٹ سے بولا:
      “اور میں بغیر چھت کی کار لوں گا، میرے ابّو گنجے ہیں”




      مریض: مجھے عجیب سی بیماری ہو گئی ہے، جب میری بیوی کچھ بولتی ہو تو مجھے کچھ سنائی نہیں دیتا
      ....حکیم: یہ بیماری نہیں تم پر اللہ کی خاص رحمت ہے




      سردار: تم بائیک اتنی تیز کیوں چلا رہے ہو؟
      پٹھان: یہ خط ارجنٹ دینا ہے
      سردار: کہاں؟
      پٹھان: ابھی ایڈریس دیکھنے کا ٹائم نہیں ہے
      سردار: او-کے گو فاسٹ




      مرغا: جان میں تم سے بہت پیار کرتا ہوں اور تمھارے لئے کچھ بھی کر سکتا ہوں
      !!!مرغی: ہائے اللہ سچّی
      مرغا: ہاں
      ...مرغی: چل پھر آج انڈہ تو دے دے میری طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے





      Similar Threads:
      Last edited by Anmol; 05-31-2014 at 07:02 PM.


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •