SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 8 of 8

    Thread: یہ ایک تلخ سچائی ہے ہمارے معاشرے کی

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      new یہ ایک تلخ سچائی ہے ہمارے معاشرے کی

      [سلام میں عورت ذات کو بہت عزت کا مقام دیا گیا ہے ، عورت کا ہر روپ (ماں، بہن ، بیٹی ، بیوی) خوبصورت اور قابل احترام ہے
      مگر آج کل بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں عورت سے ایک اور غلط رشتہ جوڑ دیا گیا ہے جسے (Girlfriend) کہتے ہیں .
      یہ ایک انتہائی غلیظ رشتہ ہے ، ہر شریف لڑکی ایسے گھناؤنے رشتے سے دور رہتی ہے اور ہر شریف لڑکا اس کو نفرت کی نگاہ سے دیکھتا ہے !
      مگر صد افسوس کہ مغرب کا یہ زہر آھستہ آھستہ ہماری نوجوان نسل کی رگوں میں اتر رہا ہے مگر اس کے نقصانات کا کسی کو بھی اندازہ نہیں !!...
      girls سے خاص طور پر یہ گزارش ہے کہ براہ مہربانی لڑکوں سے ناجائز رشتے داریاں نہ بنائیں ، آپ مسلمان ہو، یہ غیر مسلم قوموں کا فعل اختیار نہ کرو جو اخلاقی پستیوں میں گر کر تباہ ہو چکی ہیں !
      کیا آپ کو ہونے والے ان نقصانات کا اندازہ ہے جو کل آپ کی آنے والی زندگی تک تباہ کر سکتے ہیں ؟؟؟
      ہمارے معاشرے میں مردوں کی کی گئی غلطی قابل معافی ہوتی ہے مگر لڑکی کوئی غلط قدم اٹھا لے تو معاشرہ تو معاشرہ لڑکی کے اپنے گھر والے تک ساتھ دینے سے انکار کر دیتے ہیں ، اور ایسی صورت میں زبردستی کرائی گئی شادی کی صورت میں سسرال والے تک ایسی بہو کو دل سے قبول نہیں کرتے ، یہ ایک تلخ سچائی ہے ہمارے معاشرے کی !
      جو لڑکا یا مرد آپ سے صرف (Girlfriend)

      کا رشتہ رکھنا چاہے تو اس لڑکے/مرد سے دور رہئیے

      Similar Threads:
      Last edited by KhUsHi; 09-13-2015 at 10:04 AM.

      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے

    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      21474854

      Re: یہ ایک تلخ سچائی ہے ہمارے معاشرے کی

      bht umda sharinf

    3. #3
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      973
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      242

      Re: یہ ایک تلخ سچائی ہے ہمارے معاشرے کی

      i just find this word so cheap....... mere khyal se apny liye ye jumla istemal krny waly apni ghairat or izzat ki pasti mai osi waqt gir jaty hain jb isy zehni tor pe qabol kr lety hain

    4. #4
      UT Poet www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Dr Maqsood Hasni's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      2,263
      Threads
      786
      Thanks
      95
      Thanked 283 Times in 228 Posts
      Mentioned
      73 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      82

      Re: یہ ایک تلخ سچائی ہے ہمارے معاشرے کی

      zabardast
      issay kaha jata hai aur yah damgh ke bukhar ke siwa kuch nahain

    5. #5
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: یہ ایک تلخ سچائی ہے ہمارے معاشرے کی

      Right
      Buhat shukria

      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے

    6. #6
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: یہ ایک تلخ سچائی ہے ہمارے معاشرے کی

      Quote Originally Posted by Rania View Post
      [سلام میں عورت ذات کو بہت عزت کا مقام دیا گیا ہے ، عورت کا ہر روپ (ماں، بہن ، بیٹی ، بیوی) خوبصورت اور قابل احترام ہے
      مگر آج کل بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں عورت سے ایک اور غلط رشتہ جوڑ دیا گیا ہے جسے (Girlfriend) کہتے ہیں .
      یہ ایک انتہائی غلیظ رشتہ ہے ، ہر شریف لڑکی ایسے گھناؤنے رشتے سے دور رہتی ہے اور ہر شریف لڑکا اس کو نفرت کی نگاہ سے دیکھتا ہے !
      مگر صد افسوس کہ مغرب کا یہ زہر آھستہ آھستہ ہماری نوجوان نسل کی رگوں میں اتر رہا ہے مگر اس کے نقصانات کا کسی کو بھی اندازہ نہیں !!...
      girls سے خاص طور پر یہ گزارش ہے کہ براہ مہربانی لڑکوں سے ناجائز رشتے داریاں نہ بنائیں ، آپ مسلمان ہو، یہ غیر مسلم قوموں کا فعل اختیار نہ کرو جو اخلاقی پستیوں میں گر کر تباہ ہو چکی ہیں !
      کیا آپ کو ہونے والے ان نقصانات کا اندازہ ہے جو کل آپ کی آنے والی زندگی تک تباہ کر سکتے ہیں ؟؟؟
      ہمارے معاشرے میں مردوں کی کی گئی غلطی قابل معافی ہوتی ہے مگر لڑکی کوئی غلط قدم اٹھا لے تو معاشرہ تو معاشرہ لڑکی کے اپنے گھر والے تک ساتھ دینے سے انکار کر دیتے ہیں ، اور ایسی صورت میں زبردستی کرائی گئی شادی کی صورت میں سسرال والے تک ایسی بہو کو دل سے قبول نہیں کرتے ، یہ ایک تلخ سچائی ہے ہمارے معاشرے کی !
      جو لڑکا یا مرد آپ سے صرف (Girlfriend)

      کا رشتہ رکھنا چاہے تو اس لڑکے/مرد سے دور رہئیے

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    7. #7
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: یہ ایک تلخ سچائی ہے ہمارے معاشرے کی

      بہت شکریہ

      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے

    8. #8
      New Member PaRdEsI RaJa's Avatar
      Join Date
      Oct 2015
      Posts
      49
      Threads
      3
      Thanks
      6
      Thanked 3 Times in 3 Posts
      Mentioned
      0 Post(s)
      Tagged
      254 Thread(s)
      Rep Power
      0

      Re: یہ ایک تلخ سچائی ہے ہمارے معاشرے کی

      Nice one

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •