اداسی اور اکلاپا انسان کے ذہن کے اندر رہتا ہے-
خاص طور پر ذہن کے اس حصے میں جس کو یہ وہم ہے کہ وہ دنیا سے الگ تھلگ ایک اکائی ہے-
لیکن ایسا نہیں ہے-
وہ عالمی کائنات کا ایک حصہ ہے' ایک جزو ہے-
اس کائنات کے راگ کا ایک سر ہے-
جب یہ بات آپ کو سمجھ آ گئی تو اکلاپے کا دکھ دور ہو جائے گا
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

عالمی کائنات کا ایک حصہ

Reply With Quote
Bookmarks