آپ یہ دیکھ کر حیران ہورہے ہوںگے کہ یہ مسجد ایک چرچ کی طرح کو کیوں لگتی ہے! دراصل یہ ایک نیکولس چرچ ہی تھا جسکو بعد میں عظیم سلطنت عثمانیہ نے فاماگُستا کو 1571 میں فتح کرنے کے بعد مسجد بھی تبدیل کردیا اور اسکا نام - لالا مصطفےٰ پاشا - اپنے ایک وزیر کے نام پہ رکھا۔
یہ عمارت آج بھی فاماگُستا میں قدیم دور کی سب سے بڑی عمارتوں میں سے ایک ہے اور سائپرس میں اسلام کا ایک انتہائی اہم مرکز ہے
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

اسلام کا ایک انتہائی اہم مرکز ہے

Reply With Quote





Bookmarks