Quote Originally Posted by Gorgeous Princess View Post



ستمبر 2015 کے ڈیزآئن مقابلے میں آپ لوگوں کو علامہ اقبال کی نظم دی جارہی ہے اور ایک فریم کا ٹکرا دیا جا رہا ہے
آپ نے اسطرح سے ڈیزآئن کرنا ہے کہ ٹائیٹل "بال جبریل" اوپر آئے پھر نظم آئے اور علامہ اقبال کا نام بھی شامل کرنا ہے
جو فریم کا ٹکڑا دیا جا رہا ہے اس کو استعمال کر کے نیا فریم بنانا ہے فریم کے ٹکڑے کو بالکل ایسے ہی استعمال نہیں کرنا ورنہ نمبر کا ٹے جائیں گے
فریم

شاعری
http://www.mediafire.com/download/tt...lama+iqbal.eps
لوگو



شرائط
فورم کا لوگو اور نام ہونا ضروری ہےورنہ ڈیزائن مقابلے میں شامل نہیں ہوگا
آخری تاریخ 25 ستمبر2015 ہے
جیت کا فیصلہ جج حضرات کے دیئے گئے نمبرز پر ہوگا
جب تک مقابلہ ختم نہیں ہوتا آپ ڈیزائن کو کسی دوسرے فورم یا فیس بک پر شیئر نہیں کر سکتے ورنہ آپ کے ڈیزآئن کو مقابلے میں شامل نہیں کیا جائے گا
Best of Luck


Plz aap ne jo b urdu men likha hai woh roman main translate kar de .because i cant read urdu